5 نومبر، 2017، 11:15 PM

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ تہران پہنچ گئے

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ تہران پہنچ گئے

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کاکہنا ہے کہ پاسکتانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں ،اپنے اس دورے میں وہ ایران کی سویلین اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری کے علاوہ دیگر اعلی فوجی اور سول  حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1876464

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha